

Valyou Mobile Wallet کے ذریعہ پیسہ کیسے بھیجیں؟
اپنے بینک ATM کا استعمال کرتے ہوئے JomPay کے ساتھ اپنے Valyou Mobile Wallet میں کیش ان کروائیں ۔
اے ٹی ایم استعمال کر کے
اپنا ATM / Debit کارڈ ڈالیں اور PIN درج کریں
Menu میں “Pay Bill ” کا انتخاب کریں
JomPAY پر جائیں اور رقم درج کریں
4. Biller Code درج کریں :4325
REF – 1 کے لئے اپنا موبائل نمبر درج کریں