ویلیو موبائل والٹ کی خفاظتی تجاویز

کرو

  1. اپنے موبائل فون پر ویلیو موبائل والٹ ڈاؤنلوڈ کریں
  2. ویلیو کے عملے سے اسکی تصدیق کروائے
  3. ہمیشہ کیش اِن کے بعد اپنے میسج چیک کریں
  4. ہمیشہ اپنی ٹرانزیکشن کے کنفرمیشن کے لیے اپنی ویلیو ایپ کی ہسٹری چیک کریں
  5. یہاں اپنا پن نمبر استعمال کریں اپنی ٹرانسیکشن کا سٹیٹس دیکھنے کے لیے www.Valyou.Com.My/tracker

کبھی مت کرو

  1. آپنی استعال والی آئ ڈی کا پن نمبر اور میسج میں موصول ہونے والا کوڈ کسی کو مت دے
  2. کسی بھی اجنبی کو اپنا پیسہ مت دے اور اس بات کی تصدیق کرلے کہ پیسے آپ کے ویلیو موبائل والٹ میں کیش اِن ہوگئے ہیں
  3. ایجنٹ اور مرچینٹ کی شوپ اُس وقت تک مت چھوڑیں جب تک آپ اپنے ویلیو موبائل والٹ پر تمام ٹرانزیکشن کی خود نہ تصدیق کرلے
  4. آپنی زاتی تفصیلات جیسہ کے پاسپوڑٹ کبھی کسی مرچینٹ یا اجنبی بندے کو مت دے